#مومن

Instagram photos and videos

#مومن#مسلمان#صراط_مستقیم#امام_مہدی#گوہر_نایاب#تعلیمات_گوہر_شاہی#کام_کی_باتیں#ذکر_قلب#دین_الہی#مقدس#مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل#باطنی_تعلیم#گوھرشاہی#مذہب#اصل_صوفی#ALRATV#sufiimammehdigoharshahi

Hashtags #مومن for Instagram

.
Mahdyar - Seize
مهدیار - غصب کن
از مجموعهٔ Seized (غصب شده)
طراح: مؤمن (خودم)
@mhdyr
#مهدیار #مومن
#momen #mahdyar #mhdyr #seized #seize

0

🌸بیت الغزل صد غزل ناب رقیه
🌸خورشید سکینه است و مهتاب رقیه
.
🌸نزدیک ترین راه به الله حسینو
🌸نزدیک ترین راه به ارباب رقیه
.
.
🌹ولادت با سعادت حضرت رقیه سلام الله علیها مبارک باد .
.
#ولادت #میلاد #حضرت_رقیه #رقیه #رقیه_خاتون #شام #سوریه #خرابه #خرابه_شام #عید #محمد #پیامبر #حسین #امام_حسین #مطهری #منکر #کفر #بین_الحرمین #عاشورا #یادگار_عاشورا #اسلام #ایمان #مومن

1

میگن اگه برا ارزو وخواسته ای ۴۰ مومن دعاکنند و آمین بگن حاجت روا میشی... خدایا گره از کار همه مومنان امیرالمومنین بازکن
😞😔
التماس دعا برا منم دعاکنید #التماس_دعا
#امین #دعا #نیایش #خدا #الله #رمضان #قران #یاحسین #یامهدی #یاعلی #یازهرا #مومن #حاجت #حاجت_روا
#کامنت_لطفا
#god #moslem #iran #tehran
#کار #موانع #گرفتاری #سد #بندرعباس #رزق_روزی #پول #زندگی
#التماس_دعا

8

‎نبوت، ولایت اور مرتبہ مہدیت کے جھوٹے مدعی کا انجام
. ‎جھوٹے پیر لوگوں کا مال کھاتے ہیں ، لوگ انکو تحفے تحائف دیتے ہیں ، یا پھر یہ لوگوں سے فرمائشیں کرتے ہیں تو قرآن مجید کی اس آیت کی روشنی میں لوگوں کا مال کھانا بالباطل ہو گیا کیونکہ ان کی ارواحوں کو منور کر کے رب کے روبرو لے جانے کے بجائے ان کے قاتل بن رہے ہیں اور رب کے راستے سے روک رہے ہیں ۔ اگر یہ جھوٹے پیر اپنے مریدین کو رب تک پہنچا رہے ہوتے تو پھر مریدین کا مال کھانا جائز ہوتا ۔تو یہ ولیوں اور پیروں کو نظرانے دئیے جاتے رہے ہیں ، اگر کوئی سچا پیر ہے اور لوگوں کو اللہ تک پہنچا رہا ہے تو اُسکے لئے نظرانے کیا بلکہ تن من دھن کی بازی لگا دو تو حق ہے لیکن جو تمھیں رب تک لے جانے کے قابل نہیں ہیں اُسکے اوپر ایک پائی بھی خرچ نہ کروکیونکہ قرآن کے مطابق وہ بالباطل ہو گا۔اگر انکی واقعی اللہ تک رسائی ہوتی اور وہ لوگوں کے سینے منور کر رہے ہوتے تو کبھی بھی حضوؐر ان پر تنقید نہ فرماتے ۔حضوؐر کا ناقد بننا قرآن کی روشنی میں یہ ثابت کرتا ہے ان دیگر ادیان کے علماء باطنی تعلیم سے عاری تھے اور صرف گدیاں اور نظرانے تھے ۔اگر ایسے لوگ سینہ منور نہیں کر سکتے اور اللہ تک نہیں پہنچا سکتے تو ایسے لوگوں کا چندہ و نظرانہ لینا حرام ہے یہ تصور قرآن مجید نے پیش کیا ہے ۔
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/nabuwat-walayat-aur-martaba-mehdiyat-k-jhotay-mudaee-ka-anjam/
.

#امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #نبوت #ولایت #مرتبہ_مہدیت #سچاپیر #باطنی_علم #نورانیت #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی

0

‎دہشت گردی کی تاریخ اور اسکا واحد علاج
.
‎جو خاص علم اللہ نے آدم کو عطا کیا ، وہ علم جس کے پاس آ گیا اُس کی فطرت خون سے نور پر مامور ہو گئی ۔ قرآن کی روشنی میں دیکھیں کہ ساڑھے چودہ سو سال پہلے اللہ نے دہشت گردی کا کیا علاج بتایا تھا ۔ جب ملائکہ بیزار تھے اور جج خود اللہ تھا اُس وقت جو اللہ نے دہشت گردی کا علاج بتایا اُس سے بہتر کوئی اور علاج نہیں ہو سکتا ہے ۔وہ علاج عظمت والا علم ہے ، اِن کے نفوس کو نور سے پاک کیا جائے ۔ ان کے دلوں کو زندہ کیا جائے ، ان کے دل سے اللہ کا تعلق جوڑ دیا جائے ۔ انسان خونریزی سے اُسوقت باز آئے گا جب انسان سے انسانیت نکل جائے گی اور رحمانیت کو عروج ہو گا۔ جب نور کے زریعے رحمان کی صفات آئیں گی تب انسان اپنی فطرت سے منحرف ہو گا۔جبتک انسان انسان ہے خون بہتا رہے گا، کبھی ہندو کے ہاتھوں تو کبھی مسلمان کے ہاتھوں ، کبھی عیسائی کے ہاتھوں تو کبھی یہودی کے ہاتھوں۔ انسان کو رحمان بنانا ہو گاجبتک انسان انسان ہے دہشت گردی زندہ رہے گی اور قرآن کے آئینے میں یہی انسان کی تاریخ ہے ۔
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/dehshat-gardi-ki-tareekh-aur-iska-wahid-ilaj/
.

#امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #قرآن_مجید #دہشت_گردی #آخری_آدم #باطنی_علم #نورانیت #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب
#sufiimammehdigoharshahi

0

‎انڈیا اور پاکستان کے حکمرانوں کو نمائندہ گوھر شاہی کی نصیحت
.
‎سیاست کرکٹ نہیں ہے بلکہ سیاست انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔سیاست کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اگر آپ پاکستان کے وزیرِ اعظم ہیں تو صرف پاکستان کی خیرخواہی چاہیں گے بلکہ سچا سیاست دان وہ ہے جس کی نظر میں سب انسانیت برابر ہو اور وہ دنیا میں رہنے والے سب شہریوں کا اچھا سوچتا ہو
‎پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ دہشتگردی ہے۔جب ہندوستان کہتا ہے کہ چند تنظیمیں دہشت گردی میں ملوث ہیں تو آپ آنکھیں بند نہ کریں بلکہ یہ بات سچ ہے ۔جو تنظیمیں ہندوستان جاکر یا وہاں کے لوگوں کو اپنے ساتھ ملا کر دہشت گردی میں ملوث ہیں تو وہ تنظیمیں پاکستان میں بھی مسلمانوں کا قتل عام کررہی ہیں۔
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/india-aur-pakistan-k-hukumrano-ko-numainda-gohar-shahi-ki-nasihat/
.

#امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #پاکستان #انڈیا #دہشت_گردی #باطنی_علم #نورانیت #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال

0

♥️چهار حکایت بسیار زیبا❤️ از کاسبی پرسیدند:
چگونه در این کوچه پرت و بی عابر کسب روزی میکنی؟
گفت:آن خدایی که فرشته مرگش
مرا در هر سوراخی که باشم پیدا میکند
چگونه فرشته روزیش مرا گم میکند

پسری با اخلاق و نیک سیرت اما فقیر به خواستگاری دختری می رود
پدر دختر گفت:
تو فقیری و دخترم طاقت رنج و سختی ندارد پس من به تو دختر نمیدهم. چند روز بعد پسری پولدار اما بدکردار به خواستگاری همان دختر میرود.
پدر دختر با ازدواج موافقت میکند و در مورد اخلاق پسر می گوید:
انشاءالله خدا او را هدایت میکند
دختر گفت:
پدرجان،مگر خدایی که هدایت میکند با خدایی که روزی میدهد فرق دارد؟

از حاتم پرسیدند بخشنده تر از خود دیده ای
گفت:آری مردی که دارایی اش تنها دو گوسفند بود
یکی را شب برایم ذبح کرد
از طعم جگرش تعریف کردم صبح فردا جگر گوسفند دوم را نیز برایم کباب کرد
گفتند تو چه کردی؟
گفت:
پانصد گوسفند به او هدیه دادم
گفتند پس تو بخشنده تری
گفت نه چون او هر چه داشت به من داد اما من اندکی از آنچه داشتم به او دادم

عارفی را گفتند :
خداوند را چگونه میبینی؟!
گفت آنگونه که همیشه میتواند مچم را بگیرد اما دستم رامیگیرد.. #رموزاللهی

#مذهبی
#حزب_الله
#حزبالله
#شهدای_مدافع_حرم
#شهدا
#شهدا_شرمنده_ایم
#شهید
#مومن
#شیعه
#چادر
#حجاب
#یاعلی(ع)
#یاحسین(ع)
#امام_زمان(عج)
#حس_بندگی

1

‎کیا آج کا ہر مسلمان شریعت پر عمل پیرا ہے ؟
.
‎ظاہری شریعت بمثال سنت غیر موکدہ ہے اور جسم کی پاکی پر مبنی ہے۔ظاہری شریعت کو شریعت ِ ناقصہ کہا جاتا ہے۔ ناقصہ اس لیے کہا گیا کہ معلوم نہیں ہے کہ باطنی شریعت اس کے ساتھ ملی ہوئی ہے یا نہیں،معلوم نہیں ہے کہ جس نے داڑھی رکھی ہوئی ہے وہ نفس کی طہارت میں بھی جار ہا ہے یا نہیں۔اسلئیے ناقص سمجھا جائے گا۔ اگر آپ صرف اپنی داڑھی کو بڑھا رہے ہیں اور شریعت کے مطابق مناسب لباس پہن رہے ہیں لیکن آپ نفس کو پاک کرنے کی کوشش نہیں کر ر ہے تو یہ شریعتِ ناقصہ ہے۔
.
‎باطنی شریعت سنت موکدہ ہے اور نفس کی پاکی پر مبنی ہے۔ شریعت پر عمل کرنے والے بہت سے لوگ اللہ کے قریب تھے لیکن انہوں نے کبھی داڑھی کو نہیں بڑھایا تھا اور کبھی مسجد یا مندر میں داخل نہیں ہوئے تھے ۔ مسجد میں داخل اور داڑھی نہ بڑھانے کے باوجود بھی اللہ کی رحمت ان پر گرتی تھی ۔ جب یہ لوگ کہتے کہ بارش تو بارش ہوجاتی تھی اور پہاڑوں کوکہتے کہ حرکت میں آؤ تو وہ حرکت میں آجاتے تھے کیونکہ ان کے دل اللہ کی رحمت سے منور تھے۔ وہ شریعتِ ناقصہ کو نہیں اپناتے تھے بلکہ وہ شریعتِ کاملہ یعنی شریعتِ حقا کو اپناتے تھے۔ اصل شریعت نفس کی شریعت ہے جس میں میں آپ نفس کو پاک کرتے ہیں۔ باطنی شریعت آپ کو شرک سے دور کرے گی۔
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/kia-aaj-ka-har-musalman-shariat-per-amal-pera-hai/
.

#امام_مہدی #گوھرشاہی #یونس_الگوھر #شریعت_عمل #مسلمان #صوفی #باطنی_شریعت #باطنی_علم #نورانیت #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں
#sufiimammehdigoharshahi

0

‎انسانی جسم میں موجود لطیفہ نفس اور اسکی فطرت
.
‎نفس کا تعلق شیطان سے ہے،نفس ایک شیطانی جرثومہ ہے جس کا ٹھکانہ انسانی جسم میں ناف کے مقام پر ہوتا ہے ، سب نبیوں اور ولیوں نے اس کی شرارت سے پناہ مانگی ہے ۔ اس کی غذا فاسفورس اور بدبو ہے جو کہ ہڈیوں ، کوئلے اور گوبر میں بھی ہوتی ہے ۔ہر مذہب نے جنابت کے بعد نہانے پر زور دیا ہے کیونکہ جنابت کی بدبو مساموں سے بھی خارج ہوتی ہے ، بدبو دار قسم کے مشروب اور بدبودار قسم کے جانوروں کے گوشت کو بھی ممنوع قرار دیا ہے۔روز ازل میں اللہ کے سامنے والی تمام روحیں، جمادی تک ایک دوسرے سے مانوس اور متحد ہو گئیں ۔ روح جمادی کی وجہ سے انسان نے پتھروں کے مکان بنائے اور روح نباتی کی وجہ سے درختوں کی لکڑیوں سے چھت بنائی ۔درختوں کے سائے سے بھی مستفیض ہوئے، درختوں نے ان کو صاف ستھری آکسیجن پہنچائی ۔
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/insani-jism-mein-mojood-latifa-e-nafs-aur-uski-fitrat/
.

#امام_مہدی #گوھرشاہی #اللہ #نماز #انسانی_جسم #لطیفہ_نفس #ارواح #عارضی_ٹھکانہ #روزمحشر #تصوف #صراط_مستقیم #مذہب #عالم_اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #روحانیت #اقوال #زریں #اصل_صوفی
#SufiImamMehdiGoharShahi#AlraTv

0

‎محمد ﷺکی محبت دینِ شرط اوّل
.
‎یہ بات آج اپنے دل کے اوپر سنہرے حروف سے لکھ لیں دینِ اسلام محمد رسول اللہ ﷺکی ذات ہے ایسا اسلام جس میں محمد رسول ﷺ کا ادب نہ ہو ،محبت نہ ہو وہ کچھ بھی ہو سکتا ہے مگر اسلام نہیں ہو سکتا ۔
‎کی محمدؐ سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں ۔۔۔۔یہ جہاں چیز ہے کیا لوح و قلم تیرے ہیں (علامہ اقبال)
‎لا يُؤْمِنُ أَحَدُكُمْ حَتَّى أَكُونَ أَحَبَّ إِلَيْهِ مِنْ وَلَدِهِ وَوَالِدِهِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ
‎حدیث صحیح بخاری متفقہ علیہ
‎ترجمہ :تم میں سے ایک شخص بھی مومن نہیں بن سکتا جب تک وہ مجھ محمد ﷺ سے اپنے والدین سے زیادہ محبت نہ کرے اور پوری انسانیت میں سب سے زیادہ محمد سے محبت نہ کرے تو وہ مومن ہی نہیں بن سکتا۔
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/muhammad-ki-mohabbat-deen-e-shart-e-awal/
.
#امام_مہدی #گوھرشاہی #محمدص #محبت #ذات_محمد #دین_اسلام #مرشد_کامل #صراط_مستقیم #مذہب #اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #mehdifoundation #sufiimammehdigoharshahi #ALRATV #اصل_صوفی

‎مُعمّہ صحبت ِ رسول ( عام اُمتی اور صحابی رسول کی اقسام)
.
‎“ جوحضورؐ کے ہاتھ پر بیعت کر کے اُمتی بنا وہ اصل امتی ہے اور جو بعد میں کسی طریقے سے بھی صراط مستقیم پا گیا، حضورؐ سے اس کا تعلق جڑ گیا تو وہ حضور پاک کا داخلی امتی ہے اور داخلی اُمتی اسی ذکر قلب کے طریقے سے بنتا ہے ”
‎“اسکی قید و اہمیت نہیں ہے کہ کوئی حضور کےدور مکہ یا مدینہ میں پیدا ہوا تو ہی بڑا عاشق رسول ہو گا ،ضرورت ہے تو ان آنکھوں اور ان روحوں کی ہے کہ وہ آنکھیں اُن روحوں کوزمین کے کسی بھی حصے سے یکلخت اٹھائیں اور حضورﷺ کے قدموں تک پہنچا دیں ”
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/muamma-e-sohbat-e-rasool-aam-ummati-aur-sihabi-e-rasool-ki-iqsam/
.

#امام_مہدی #گوھرشاہی #محمدص #محبت #صحبت_رسول #ذات_محمد #دین_اسلام #صحابی_رسول #مرشد_کامل #صراط_مستقیم #مذہب #اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #mehdifoundation #sufiimammehdigoharshahi #ALRATV #اصل_صوفی

‎قرآن میں موجود حروفِ مقطعات کا بھید
.
‎قرآنِ مجید وحی الہی ہے اور اس وحی الہی کے اندر جو حروفِ مقطعات آئےہیں وہ حروف مقطعات کا جو علم ہے وہ علمِ لدنی ہے ۔ قرآن میں اس لیئے آگیا کہ جتنا علمِ لدنی نبی کریم ﷺ کی معارفت سے، آپ کے وسیلے سے اللہ نے آپ کی اُمت کے ولیوں کو دینا تھا ،وہ سارا اُس میں رکھ دیا ۔اس کے ما سوا بھی اللہ تعالی اپنے خزانہ خاص سے علمِ لدنی دے سکتے ہیں ۔ یہ حروف علمِ لدنی ہیں اور علمِ لدنی جو ہے اگر آپ اس لفظ کو توڑیں تو لدُن جو ہے “کی جانب” کے لئے تعبیر کیا جاتا ہے۔علم لدُن اللہ ، وہ علم جو اللہ کی طرف سے آیا ہو۔ یاد رکھیں کی قرآن ، انجیل ، توریت یہ اللہ کی طرف سے نہیں آئیں یہ اُم الکتاب لوح محفوظ سے آئی ہیں ۔
‎“وحی کا تعلق لوح محفوظ سے ہے اللہ کی ذات سے متعلقہ جو علم ہے اُس کا تعلق اللہ کی ذات سے ہی ہے اللہ کی ذات کا علم “اُم الکتاب “میں نہیں لکھا “اُم الکتاب” سے جو علم آیا ہے وہ عام لوگوں کے لیے آیا ہے جیسے عبادت کرنے کا طریقہ ، دعا مانگنے کا طریقہ ،جنازہ پڑھنے کا طریقہ، درود پڑھنے کا طریقہ یہ تمام چیزیں اُم الکتاب لوح محفوظ سے آئی ہیں اور وہ علم جس سے اللہ ملتا ہے وہ اللہ کی طرف سے آتا ہے وہ علمِ لدنی ہے “
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/quran-main-mojood-huroof-e-muqattat-ka-bhaid/
.

#امام_مہدی #گوھرشاہی #قرآن #حروف_مقطعات #ریاض_الجنہ #علم_لدنی #وحی #لوح_محفوظ ُم_الکتاب #مسلمان #سیدھا_راستہ #صراط_مستقیم #مذہب #اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #mehdifoundation #sufiimammehdigoharshahi #ALRATV #اصل_صوفی

‎اللہ نے شیطان کو کس مقصد کے لیے پیدا کیا ؟
.
‎اللہ نے انسانوں اور جنات کی اکثریت کو جہنم کے لیے بنایا ہے۔اب اگر ایسے لوگ نیچے زمین پر آ جائیں اور کسی نبی یا ولی کی تبلیغ سے اچھے کاموں میں لگ جائیں تو پھر ایک نیا مسئلہ اللہ کے لیے کھڑا ہو جاتا ہے کہ اللہ نے بنایا انہیں جہنم کے لیے ہے اور کام وہ سارے اچھے کرنے لگ جائیں تو پھر اللہ کے پاس ان کو جہنم میں بھیجنے کا کوئی جواز نہیں رہ جاتا اور انہیں بنایا بھی جہنم کے لیے ہے۔ لہذا اللہ نے شیطان اور شیطان کی قوم کو بنایا کہ یہ انہیں جہنم کے کاموں کے جانب گھسیٹیں اورلگائیں اور وہ لگاتے ہیں ۔اور جو لوگ صحیح ہوتے ہیں ان لوگوں کو شیطان راستے سے ہٹا نہیں سکتا۔
‎“وحدانیت اپنے اندر جگانی ہے ، تیرے قلب و قالب سے ہر قسم کا غیر اللہ خارج ہو جائے اور تیرے قلب و قالب میں فقط اللہ آ جائےتو اب یہ وحدانیت پوری ہو گئی، اخلاص اسی کو کہتے ہیں کہ تیرے وجود سے تیرے قلب و قالب سے ہر غیر اللہ نکل جائے اور صرف اللہ کا نور، اللہ کا نام اور اللہ کی ذات آ جائے ۔ جب یہ ہو جائے گا تو پھر تجھے کہیں گے کہ یہ مخلص ہے، تجھے اخلاص عطا ہو گیا ہے۔ابلیس اور شیطان کے نرغے میں وہ لوگ نہیں آسکتے کہ جنہوں نے غیر اللہ کو اپنے اندر سے نکال دیا ہے اب شیطان گمراہ کرنے کے لیے اندر داخل ہو ہی نہیں سکتا تو آپ محفوظ ہو جائیں گے “
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/allah-nay-shaitan-ko-kis-maqsad-k-liyee-paida-kiya/
.

#امام_مہدی #گوھرشاہی #اللہ #مقصد_شیطان #اولیاء_خیر #اولیاء_شر #مسلمان #درجہ_اخلاص #ابلیس_شیطان #سیدھا_راستہ #صراط_مستقیم #مذہب #اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #mehdifoundation #sufiimammehdigoharshahi #ALRATV #اصل_صوفی

‎طلوع شمس من المغرب،حسن ِ یزداں، آرائش جمال الٰہی، اشتباہِ عشق اور تصرفاتِ امام مہدی علیہ السلام
.
‎“اللہ کے دائیں طرف والے فیض میں لوگوں نے اللہ کی طلب کری، اللہ کو چاہا، بائیں طرف کے فیض میں خریدار خود اللہ ہو گیا “
‎“طفل نوری سے جو فیض ہوا تھا وہ فیض ناچنے گانے والا فیض تھا اور بائیں طرف اللہ معشوق بن کر بیٹھا ہے،وہ عاشق کا فیض ہے اور یہ اللہ کے معشوق ہونے کا فیض ہے ، جس کو امام مہدی سے اُس عشق کا ایک قطرہ بھی مل گیا تو پھر اُسےنظام الدین اولیاء کے پاس دہلی جانے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب تو وہ خود ہی محبوبِ الہی ہے۔ پھر تجھے عشق کے لیے سہون جانے کی ضرورت نہیں ہے، کہاں سہون اور کہاں تو، کہاں قلندر اور کہاں تو! تجھے فیض وہاں سے آ رہا ہے جس کو دیکھ کر اللہ نے وارفتگی میں سات جنبشیں لیں ،تو وہاں سے فیض یافتہ ہو گیا ہے”
‎“جب اللہ کا یہ سوچنا کہ اپنے آپ کو دیکھوں تو ایک عکس بن گیا تو ذرا خود سوچیں اللہ کا اسم بھی تو اللہ کی ذات کے ساتھ ہے جسطرح اللہ کا حسن باہر آیا اسی طرح اللہ کا اسم بھی باہر آیا اور اسم الہی کی روح عکسِ اوّل کے ساتھ کھڑی رہی، اس میں جو اسم آیا اس میں تحریراً اور نورانی طور پر ہوا، اور جو اسم اللہ امام مہدی سے آ رہا ہے اس اسم میں اسم اللہ کی روح موجود ہے، وہی روح جو تحت الثری سے لیکر عرش اعلی تک موجود ہے “
.
https://www.mehdifoundation.com/latest/articles/tulu-e-shams-minal-maghrib-husn-e-yazdan-aaraish-e-jamal-ilahi-ishtab-e-ishq-aur-tasarufat-e-imam-mehdi/
.
#امام_مہدی #گوھرشاہی #اللہ #طلوع_شمس #آرائش_جمال_الہی #اشتباہ_عشق #عکس_اول #حسن_الہی #طفل_نوری #صراط_مستقیم #مذہب #اسلام #مومن #باطنی_تعلیم #مسلمان #مہدی_فاؤنڈیشن_انٹرنیشنل #مقدس #دین_الہی #ذکر_قلب #کام_کی_باتیں #تعلیمات_گوہر_شاہی #گوہر_نایاب #mehdifoundation #sufiimammehdigoharshahi #ALRATV #اصل_صوفی

0