#jannatkaypattay

Instagram photos and videos

#jannatkaypattay#peerekamil#urdu#nemrahahmed#nimraahmed#novel#namal#urdupoetry#poetry#urdupoetrylovers#umairaahmed#qktm#banoqudsia#amarbail#ishfaqahmad#zavia#jkp#novels#urduposts#bibliophile#books#urdunovels#hayasuleman#bookslover#jihansikandar#novelslover#urdunovel#urduadab#jihan#urduquotes#urdushairi

Hashtags #jannatkaypattay for Instagram

صلی اللہ علیہ وسلم


4

صلی اللہ علیہ وسلم


10

BRKM a novel written by Queen of mysteries and time lapse in Pakistan. This story takes you to the era of Sub continent after the War of independence 1857. Those were scary and amazing times as was this story. Its mystery revolves around two people from entirely different worlds yet connected in a beautiful way. And the best thing about it is it's ending. It actually blows your mind.

#bookstagram #bookstagrampak #books #epicreads #universalbooks #bookworms #bookshelfs #reader #bibliophile #booknerd #novels #jkp #jannatkaypattay #fiction #urdufiction #favouritebook #favouritenovel #nemrahahmed #brkm #belirajputankimalika


33

پیارے آقا و مولا سرورِ کائنات محمد مصطفیٰ ﷺ کی آمد کے مبارک مہینے میں دل کھول کر درود پڑھیے، یہ انسٹاگرام، فیس بک یو ٹیوب سب یہیں رہ جانا ہے اگر ساتھ کچھ جائے گا تو صرف اعمال، سب کو ربیع الاوّل کی آمد پر دل کی تا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں!!
دعاؤں میں یاد رکھئے گا


2

Azad Wan Fateh 😍😍❤️
Kya kehne hain en k 😘😘😘😘😘😘😘
.
.
Haalim by Nemrah Ahmed💖
.
.
#haalim #haalimians #haalim_novel #dreamer #nemrahahmed #fateh #taliya #jahansikandar #jkp #jihan #jahan #jkp #jannatkaypattay #jihansikandar #fatehbinramzil #post #urdublog #novellovers #novels #pakistani


36

Namal,
is not just a book.
It's a journey of discovering your inner strength.
It is about being weak, but not feeling inferior to any strong face.
Not being ashamed of your self!
It's about believing in yourself! You're not, and will never be perfect, and you & I should be proud of that.
And gather all our weakness and become our own hero's!
.
Caption: @yamna.izhar
Photography: @burqabelle .
.
To order this masterpiece by Nemrah Ahmed DM us or inbox us on our facebook page. Link in bio. .
.
.
.
.
#bookstagram #bookstagrampak #books #epicreads #universalbooks #bookworms #bookshelfs #reader #bibliophile #booknerd #novels #jkp #namal #jannatkaypattay #fiction #urdufiction #favouritebook #favouritenovel #nemrahahmed #mushaf #namalbynemrahahmed #bookstore #booksforever


6

اوریادیں بھی کتنی عجیب ہوتی ہیں۔ جب بندہ اندھیرے سے نور میں آتا ہے تو ہرشے سمجھ میں آنے لگتی ہے۔ اسے یاد آرہا تھا، شریعہ اینڈلاء کے دوسرے سمسٹر میں اصول الدین ڈیپارٹمنٹ کے ہی ایک پروفیسر ڈاکٹر عبد الباری نے یونہی ایک قصہ سنایا تھا۔ اسے وہ قصہ آج پوری جزئیات کے ساتھ یاد آرہا تھا۔
’’میری بیٹی کی جب شادی ہونے لگی تو میں نے اسے منع کیا کہ بیٹا مووی اور فوٹو سیشن وغیرہ مت کروانا، مگر وہ مجھ سے بہت خفا ہوئی۔ وہ مجھ سے لڑتی رہی کہ ابا میں نے ہمیشہ پردہ کیا۔ آپ کی ساری باتیں مانیں۔ اب میری زندگی کی سب سے بڑی خوشی پہ مجھے بددل نہ کریں۔ میں خاموش ہوگیا۔ اصرار نہیں کیا کہ میں زبردستی کا قائل نہیں تھا۔ شادی ہوئی۔ اس کی سسرال نے فوٹو سیشن کا مکمل انتظام کروا رکھا تھا۔ میں چپ رہا۔ شادی کے چوتھے روز میں اپنے کمرے میں آرام کرسی پہ بیٹھا تھا کہ میری بیٹی آئی اور میرے قدموں میں بیٹھ کر چپ چاپ رونے لگی۔ میں نے بہتیرا پوچھا کہ کیا ہوا ہے۔ اس نے کچھ نہیں بتایا۔ بس یہی کہا۔
’’ابا! آپ ٹھیک کہتے تھے۔‘‘ میری بیٹی کے آنسو میرے دل پہ اس دن سے گڑ گئے ہیں اوریہی سوچتا ہوں کہ پتا نہیں، ہم اپنی خوشی کے موقع پہ اللہ کو ناخوش کیوں کردیتے ہیں؟‘‘ #JannatKayPattay


0

''آپ ہمیشہ یہ عبایا کرتی ہیں؟''
''ہوں۔''
" آپ کو گھٹن نہیں ہوتی اس میں ؟ " " میرا دل اللہ نے اس کے لئے کھول دیا ہے سو گھٹن کیسی .....اور ویسے بھی مسلمان لڑکی تو بہت مضبوط ہوتی ہے"
''مگر مجھے تو نقاب کا سوچ کر ہی گھٹن ہیوتی ہے۔'' ''ہو سکتا ہے یہ سب صرف آپ کے ذہن میں ہو۔''
''آپ کے ذہن میں بھی ایسی باتیں آتی ہوں گی نا۔ کیا بہت پڑھے لکھے ' ماڈرن قسم کے لوگوں کے درمیان بیٹھے آپکو احساس کمتری نہیں ہوتا ؟ " " بہت ماڈرن قسم کے لوگ تو میرے جیسے ہی ہوتے ہیں نا.. میری شریعت تو دنیا کی سب سے ماڈرن (جدید) شریعت ہے.. احساس کمتری تو انھیں ہونا چاہیے جو جاہلیت کے زمانے کا تبرج کرتے ہیں... تبرج سمجھتی ہو ؟'' ''تم نے دبئی کے وہ اونچے اونچے ٹاورز تو دیکھے ہونگے برج العرب' برج الخلیفہ ؟ اسی برج سے یہ تبرج نکلا ہے.. کسی شے کو اتنا نمایاں اور خوبصورت بنانا کہ دور سے نظر آئے۔ وہ صدیوں پہلے یوسف علیہ سلام کے مصر کی عورتیں تھیں جو تبرج کرتی تھیں۔ وہ ابو جہل کے عرب کی عورتیں تھیں جو زیب و زینت کر کے مردوں کے درمیان سے گزرتی تھیں.. اگر استنبول کی لڑکیاں ان زمانہ جاہلیت کی عورتوں کی پیروی کرتی ہیں تو وہ ماڈرن تو نہ ہوئیں نا - ماڈرن تو میں ہوں ' تم ہو' پھر شرمندگی کیسی۔'' #JannatKayPattay


0