#pakistanmovement

Instagram photos and videos

#pakistanmovement#instapakistan#pakistan#urdu#urduadab#pakistani#yehafsanay#poetrycommunity#urduposts#urduquotes#bazm_e_urdu#urdupoetry#pakistanibloggers#urdushayari#pakistanmedia#Instaurdu#quotes#lovequotes#Urdulovers#photooftheday#persian#Punjabi#pakistanpics#art#instagood#lahore#dawndotcom#picturepakistan

Hashtags #pakistanmovement for Instagram

عشق کے علاقے میں .
حکم یار چلتا ہے ،
ضابطے نہیں چلتے !
حسن کی عدالت میں .
عاجزی تو چلتی ہے ،
مرتبے نہیں چلتے !
دوستی کے رشتوں کی . . .
پرورش ضروری ہے ،
سلسلے تعلق کے . . .
خود سے بن تو جاتے ہیں ،
لیکن ان شگوفوں کو ،
ٹوٹنے بکھرنے سے ،
روکنا بھی پڑتا ہے !
چاہتوں کی مٹی کو ،
آرزو کے پودے کو ،
سینچنا بھی پڑتا ہے ! !
رنجشوں کی باتوں کو ،
بھولنا بھی پڑتا ہے . . !
کیوں کے . . .
عشق کے علاقے میں . . .
حکم یار چلتا ہے . . . .
ضابطے نہیں چلتے ! !
۔
امجد اسلام امجد
.
.
.
.

#yehafsanay #pakistanmovement #urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #Instaurdu #Punjabi #persian #poetrycommunity #quotes #pakistani #lovequotes #Urdulovers #photooftheday #pakistanmedia #beautiful #tbt #instapakistan🇵🇰 #instagood #love


6

اے عشق تو نے اکثر قوموں کو کھا کے چھوڑا
جس گھر سے سر اٹھایا اس کو بٹھا کے چھوڑا

رایوں کے راج چھینے شاہوں کے تاج چھینے
گردن کشوں کو اکثر نیچا دکھا کے چھوڑا

فرہاد کوہکن کی لی تو نے جان شیریں
اور قیس عامری کو مجنوں بنا کے چھوڑا

یعقوب سے بشر کو دی تو نے ناصبوری
یوسف سے پارسا پر بہتان لگا کے چھوڑا

عقل و خرد نے تجھ سے کچھ چپقلش جہاں کی
عقل و خرد کا تو نے خاکہ اڑا کے چھوڑا

افسانہ تیرا رنگین، روداد تیری دلکش
شعر و سخن کا تو نے جادو بنا کے چھوڑا

اک دسترس سے تیری حالی بچا ہوا تھا
اس کے بھی دل پہ آخر چرکا لگا کے چھوڑا
۔
الطاف حسین حالی
.
.
.
.
.
.

#yehafsanay #pakistanmovement #urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #Instaurdu #Punjabi #persian #poetrycommunity #quotes #pakistani #lovequotes #Urdulovers #photooftheday #pakistanmedia #beautiful #tbt #instapakistan🇵🇰 #instagood #love


6

خیال اپنا ، مزاج اپنا ، پسند اپنی ، کمال کیا ہے ؟
جو یار چاہے وہ حال اپنا بنا کے رکھنا، کمال یہ ہے

کسی کی راہ سے خدا کی خاطر، اٹھا کے کانٹے،ہٹا کے پتھر
پھر اس کے آگے نگاہ اپنی جھکا کے رکھنا،کمال یہ ہے

ذرا سی لغزش پہ توڑ دیتے ہیں سب تعلق زمانے والے
سو ایسے ویسوں سے بھی تعلق بنا کے رکھنا کمال یہ ہے

وہ جس کو دیکھے تو دکھ کا لشکر بھی لڑکھڑائے،شکست کھائے
لبوں پہ اپنے وہ مسکراہٹ سجا کے رکھنا،کمال یہ ہے

ہزارطاقت ہو،سو دلیلیں ہوں پھر بھی لہجے میں عاجزی سے
ادب کی لذت، دعا کی خوشبو بسا کے رکھنا ،کمال یہ ہے
(مبارک صدیقی)
۔
۔
۔
#portrait_ms
#yehafsanay #pakistanmovement #urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #Instaurdu #Punjabi #persian #poetrycommunity #quotes #pakistani #lovequotes #Urdulovers #photooftheday #pakistanmedia #beautiful #tbt #instapakistan🇵🇰 #instagood #love


8

Remembering #ChaudhryRehmatAli on his 121st birth anniversary! 🎩🎩 The man who's credited with the name #IslamicRepublicOfPakistan🇵🇰 We salute you for your services! 🗾🗾 #PakistanMovement #PakistanMuslimLeague #BirthAnniversary #NationalHero #TheDailyPaperazzi


0

Today we went to Mulana Zafar Ali Khan trust and it was so good. #urdu #pakistanmovement #urduliterature #zamindar


3

جان والے نئی-و کھڑ دے
رنگ لگے دنیا تے میلے
جے تو دنیا تے وسدی ہوندی
اِک میلا تو وی ویکھنا سی مائیں
تیری دِھی رانی دا وِیاہ نئی مائیں

سارے لوکی آ کے بیٹھے
ہسدے مِلدے کھا پی بیٹھے
کون ویکھیے میرے درد دا ویلا
کون پونجِییں ہترو نی مائیں
تیری دِھی رانی دا وِیاہ نئی مائیں..
.
.
Pictuer credits: @bint_e_fayyaz
Written by @_anjani_c_kahani
《♡sam♡》
.
.
.
#urdu #urduposts #urdulovers #urdushairi #urdupoetrylovers #urdupoetryworld #urduquotes #f4f #pakistanmovement #instapottery #instapakistan🇵🇰 #pictures #art #yehafsanay #urduadab #blogger #meryilfaz #poetrycommunity #bazm_e_urdu #writings #colors #destinationpakistan #portraitofpakistan #maa #wedding #weddingphotography #pakistanwedding


1

ﯾﮧ ﻋﺠﺐ ﺳﺎﻋﺖِ ﺭﺧﺼﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
ﺷﮩﺮ ﮐﺎ ﺷﮩﺮ ﻣﺠﮭﮯ ﺭﺧﺖِ ﺳﻔﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ

ﮨﻢ ﮐﻮ ﺩﻝ ﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺣﺎﻻﺕ ﻧﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﮐﯿﺎ
ﺩﮬﻮﭖ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ ﺷﺠﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ

ﺟﺲ ﭘﮧ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﭦ ﺁﺅﻧﮕﺎ
ﺍﺏ ﻭﮦ ﺭﺳﺘﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﺠﮭﮯ ﺷﮩﺮ ﺑﺪﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
مجھ سے تو دل بھی محبت میں خررچ نہیں ہوا
تم تو کہتے تھے اس کام میں گھر لگتا ہے
ﻭﻗﺖ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﺟﯿﺴﺎ
ﺍﻭﮌﮪ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺳﺐ ﺧﻮﺍﺏِ ﮨﻨﺮ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ

ﺍﯾﮏ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﻣﺮﯼ ﻣﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻮﺋﯽ ﺗﺎﺑﺶ
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﮐﮩﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﮈﺭ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ
.
عباس تابش
۔
۔
۔
#yehafsanay #pakistanmovement #urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #Instaurdu #Punjabi #persian #poetrycommunity #quotes #pakistani #lovequotes #Urdulovers #photooftheday #pakistanmedia #beautiful #tbt #instapakistan🇵🇰 #instagood #love #picoftheday


12

کہو تو لوٹ جاتے ہیں
ابھی تو بات لمحوں تک ہے، سالوں تک نہیں آئی
ابھی مسکانوں کی نوبت بھی، نالوں تک نہیں آئی
ابھی تو کوئی مجبوری، خیالوں تک نہیں آئی
ابھی تو گرد پیروں تک ہے، بالوں تک نہیں آئی
چلو اک فیصلہ کرنے شجر کی اوٹ جاتے ہیں
کہو تو لوٹ جاتے ہیں
ابھی کاجل کی ڈوری، سرخ گالوں تک نہیں آئی
زباں دانتوں تلک ہے، زہر پیالوں تک نہیں آئی
ابھی تو مشکِ کستوری، غزالوں تک نہیں آئی
ابھی رودادِ بےعنواں ہمارے درمیاں ہے، دنیا والوں تک نہیں آئی
ابھی نزدیک ہیں گھر اور منزل دور ہے اپنی
مبادا نار ہوجائے یہ ہستی نور ہے اپنی
کہو تو لوٹ جاتے ہیں
یہ رستہ پیار کا رستہ
رسن کا دار کا رستہ
بہت دشوار ہے جاناں
کہ اس رستے کا ہر ذرہ بھی اک کہسار ہے جاناں
میرے بارے ناں کچھ سوچو
مجھے تو ساتھ تیرے امر ہوجانے کی حسرت ہے
مجھے طے کرنا آتا ہے رسن کا دار کا رستہ
یہ آسیبوں بھرا رستہ
یہ اندھی غار کا رستہ
تمہارا نرم و نازک ہاتھ میرے ہاتھ میں ہو تو میں یہ سمجھوں
کہ جیسے دو جہاں ہوں میری مُٹھی میں
تمہارا قُرب ہو تو مشکلیں کافور ہو جائیں
یہ اندھے اور کالے راستے پُر نُور ہو جائیں
تمہارے گیسوؤں کی چھاؤں مل جائے، تو سورج سے الجھنا بات ہی کیا یے
اُٹھا لو اپنا سایا تو میری اوقات ہی کیا ہے
مجھے معلوم ہے اتنا کہ دوامِ زندگی پوشیدہ ہے ان چار قدموں میں
بُہت سی راحتیں مضمرِ ہیں اِن دشوار رستوں میں
میرے بارے ناں کچھ سوچو
تم اپنی بات بتلاؤ
کہو تو چلتے رہتے ہیں۔
کہو تو لوٹ جاتے ہیں۔۔۔!
۔
۔
۔
#yehafsanay #pakistanmovement #urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #Instaurdu #Punjabi #persian #poetrycommunity #quotes #pakistani #lovequotes #Urdulovers #photooftheday #pakistanmedia #beautiful #tbt #instapakistan🇵🇰 #instagood #love #s0mbrebw


1

••کہانی ایک لڑکے کی••
۔
۔
وہ اْلجھن وہ اْدھیڑ پن۔۔
وہ تلخیاں بیتابیاں۔۔
زمانے کی روسوائیان۔۔
دیکھی پل پل اْس نے یہاں۔۔
لوگوں کی بیمانیاں۔۔ کھیلتا تھا وہ مہکتا تھا وہ۔۔
اْوروں سنگ چہکتا تھا وہ۔۔
اٍک شَب دل لگا بیٹھا تھا وہ ۔۔
مانو سب کچھ ہار بیٹھا تھا وہ۔۔
حاصل جو کیا پیار کو اْس نے۔۔
جی لیا ہر دل بہار کو اْس نے۔۔
اپنو نے پھر اِک آگ لگائی۔۔
غیروں سنگ اْس کی بَلی چڑھائی۔۔
تکلیفیں اْس نے اکیلے پھر اْٹھائیں۔۔
خوشیاں بھی اکیلے ہی منائیں ۔۔
سیکھ گیا ہے اب وہ زمانے سے لڑنا۔۔
ساتھ کسی کا اْس کو کیا ہے کر نا۔۔
دیکھو ایک انجان سا لڑکا ۔۔
کتنا ہے ویران سا لڑکا ۔۔.
.
.
Picture by @pictures__string
Written by @_anjani_c_kahani.. {~sam~}
Written on demand by @t.mirza303
.
.
.
.
#urdu #urduposts #urdulovers #urdushairi #urdupoetrylovers #urdupoetryworld #urduquotes #f4f #pakistanmovement #instatravel #instapottery #instapakistan🇵🇰 #pictures #art #yehafsanay #urduadab #blogger #meryilfaz #poetrycommunity #bazm_e_urdu #writings #pic #colors #destinationpakistan #portraitofpakistan #iger_pakistan #haseen_pak


35

آسیب زدہ گھر کا میں وہ دَر ہوں
مُحسن
دیمک کی طرح کھا گئی جسے دستک کی تمنا

#doorsofinstagram #olddoor #vintage


19

ہزار باتیں کہے زمانہ، مری وفا پر یقین رکھنا
ہر اک ادا میں ہے بے گناہی، مری ادا پہ یقین رکھنا

مری محبت کی زندگی کو، نظر نہ لگ جائے اس جہاں کی
یہی صدا ہے دھڑکتے دل کی،مری صدا پہ یقین رکھنا

کسی کو ہنستا نہ دیکھ پائے،عجیب شے ہے یہ بیری دنیا
یہ بےمروّت ہے، بے وفا ہے، نہ بے وفا پہ یقین رکھنا

نظر میں رہنا ہے خوش نصیبی،نظر سے گرنا ہے بے حیائی
حیا ہے عورت کا ایک گہنا ،مری حیا پہ یقین رکھنا

دکھائے گیں رنگ اصل کا اک دن کبھی کسی موڑ پر دعائیں
گزر ہی جائیں گے دن غموں کے میری دعا پہ یقین رکھنا
.
راوی شنکر شرما
.
.
.
.

#yehafsanay #pakistanmovement #urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #Instaurdu #Punjabi #persian #poetrycommunity #quotes #pakistani #lovequotes #Urdulovers #photooftheday #pakistanmedia #beautiful #tbt #instapakistan🇵🇰 #instagood #love @mahirahkhan #mahirakhan


13

ہمارے گاؤں کے کالج میں کیا پڑھاتی ہے
وہ خود کو سب سے بڑی عالمہ بتاتی ہے

عجیب طرح کی لڑکی ہے یہ محبت بھی
کہ بات سُنتی نہيں اور بولے جاتی ہے

کسی نے ہم سےکہا اُس کا نام خوشبو ہے
جو پھول بیچنے گاؤں سے شہر آتی ہے

غلام جاگ رہے ہیں یہ دیکھنے کےلئے
کہ شاہ زادی کسے تخت پہ سُلاتی ہے

یہ مالِ دنیا تو میری سمجھ میں آتا ہے
مگر وہ اِتنی محبت کہاں سے لاتی ہے
ذرا سی بات پہ اِتنی لڑائی ٹھیک نہيں
نشے میں اچھی بُری بات ہو بھی جاتی ہے
جو بُھولنا ہےتو پھر بھول کر دِکھا بھی مجھے
یہ روز کیا تُو مجھے فون پر سُناتی ہے
ہمارے شہر میں ایسی بھی ایک لڑکی ہے
جو دیکھ سکتی نہيں دیکھنا سِکھاتی ہے

یہ شاعری کسی دیوی کی دَین تھوڑی ہے
یہ پوجا پاٹ نہيں غم سے ہاتھ آتی ہے

پھر اس کے بعد گزرتا کہاں ہے وقت عامی
وہ بات کرتے ہوئے جب گھڑی گھماتی ہے
.
عمران عامی
.
.
.

#yehafsanay #pakistanmovement #urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #Instaurdu #Punjabi #persian #poetrycommunity #quotes #pakistani #lovequotes #Urdulovers #photooftheday #pakistanmedia #beautiful #tbt #instapakistan🇵🇰 #instagood #love


8

TODAY , I just Want ToO Thank Allah For Adding A Another Year ToO My LIFE ____❗️
#HappyBirthday ToO Me ___❗️ ❤️😘
Thanks Family Members
#BirthAnniversary #Birthday #pakistan #pakistanmovement


1

ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﮨﻢ ﻟﯿﮑﻦ
ﮨﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﮐﮯ ﺟُﮕﻨﻮ____ ﺗ۔ﻤﮩﺎﺭﯼ ﺷﺐ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﺳِﺘﺎﺭﮦ ﺑﻦ ﮐﮯ ﭼﻤﮑﯿﮟ ﮔﮯ ﺗُﻤﮩﯿﮟ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﺭﮐﮭﯿﮟ ﮔﮯ ﺑﮩﺖ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺭھﻨﮯ ﮐﮯ
ﺑﮩﺎﻧﮯ ﺗﻢ ﺑﻨﺎﺅ ﮔﮯ________
ﺑﮩﺖ ﮐﻮﺷﺶ ﮐﺮﻭ ﮔﮯ ﺗُﻢ
ﮐﮧ ﺍﺏ ﻣﻮﺳﻢ ﺟﻮ ﺑﺪﻟﯿﮟ ﺗﻮ
ھﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﻧﮧ ﺁﮰ_______ ﻣﮕﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﮩﯿﮟ ھﻮﮔﺎ________!!! ﮐﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﺳﺮﺩ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﺩِﺳﻤﺒﺮ ﮐﯽ ﮨﻮﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗُﻤﮭﺎﺭﮮ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﺟﻤﯽ ھﯿﮟ ﺑﺮﻑ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ
ﻭﮦ ﯾﺎﺩﯾﮟ ﮐﯿﺴﮯ ﭘﮕﮭﻠﯿﮟ ﮔﯽ
ﮐﺒﮭﯽ ﮔﺮﻣﯽ ﮐﯽ ﺗﭙﺘﯽ ﺳُﺮﺥ ﮔﮭﮍﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ
ﻣﯿﺮﮮ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﻮ ﺳﻮﭼﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﮭﯿﮓ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﯽ ﮔﮭﮍﯼ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﮐﻮ ﺩﻭﮌﮮ ﮔﯽ ﮐﺌﯽ ﺳﺎﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﮔُﻢ ﮔﺸﺘﮧ
ھﻤﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺁﮰ ﮔﯽ
ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺅ !! ﻣﮕﺮ ﺳُﻦ ﻟﻮ
ھﻤﺎﺭﮮ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﺍﯾﺴﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ھﻮﮔﯽ ﺟِﺴﮯ ﺗُﻢ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻮ ﮔﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺗُﻢ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻮ گے____!!!!!
.
.
.
.
Pic | @fasi.asad .
.
#yehafsanay #pakistanmovement #urdu #urduquotes #urduadab #urduposts #bazm_e_urdu #pakistan #urdupoetry #urdushayari #Instaurdu #Punjabi #persian #poetrycommunity #quotes #pakistani #lovequotes #Urdulovers #photooftheday #pakistanmedia #beautiful #tbt #instapakistan🇵🇰 #instagood #loves


10

A dedication to our heros of life.
As a father struggling for their children.
As a simple man working for life. ~آدمی~
،
،

ابنَ آدم ہے وہ ، زمانے کا ہے آدمی
میرے سَر کا تاج ہے وہ عام سا آدمی
اْولاد کا سہارا ہے وہ ہے بہت خاص آدمی
بہادر ہے ،نڈر ہے ،محنت کش ہے آدمی
ہاتھ کٹواتا ہے روٹی کمانے کو حلال وہ آدمی
چلنا سیکھاتا ہے اْنگلی تھام کے وہ شیر آدمی
ہمت بڑھاتا ہے ہات سنبھال کے وہ باز آدمی
جان لوٹاتا ہے وہ زمانے سے لڑ جاتا ہے دلیر آدمی
آنچ نہیں آنے دیتا گھر بار پے وہ جانباز آدمی
اْس کا نعم البدل نہیں ہے کوئی اور آدمی
پکارتے ہیں بےشک اْس کو باپ نام ہے جس کا آدمی
.
Pictuer credits :
@fahad_shahzaad
@adillakho
@pictures__string
@saqib_k_aks
@balajknight
.
Written by @_anjani_c_kahani
《♡sam♡》
.
. .
.
#urdu #urduposts #urdulovers #urdushairi #urdupoetrylovers #urdupoetryworld #urduquotes #f4f #pakistanmovement #instatravel #instapottery #instapakistan🇵🇰 #pictures #art #yehafsanay #urduadab #blogger #meryilfaz #poetrycommunity #bazm_e_urdu #writings #pic #colors #destinationpakistan #portraitofpakistan #meryilfaz #father #pakistanistreetstyle


44